Circular

Downlaod
  • Share
  • .


    CIRCULAR It is to inform that Passport, NICOP, attestation of documents and facilitation letter will not be received or delivered from/to any third person, except the specifically authorized person by the Embassy of Pakistan. Only concerned applicant or valid authorized person can submit or receive the documents. مطلع کیا جاتا ہے کہ پاسپورٹ، این آئی سی او پی، اور دیگردستاویزات کی تصدیق اور سہولت نامہ کسی متعلقہ غیر شخص سے موصول یا فراہم نہیں کیا جائے گا، سوائے پاکستان کے سفارت خانے کی طرف سے خصوصی طور پر مجاز شخص کے۔ صرف متعلقہ درخواست گزار یا مستند مجاز شخص ہی دستاویزات جمع کرا سکتا ہے یا وصول کر سکتا ہے۔

    .

    .